Sister ke school mein one dish party dahi bhalle banaen || لوگ کیا کہیں گے یہ سوچ تو میں روک رہی ہے
Автор: Zahra jamil vlogs
Загружено: 2025-10-14
Просмотров: 55
Sister ke school mein one dish party dahi bhalle banaen || لوگ کیا کہیں گے یہ سوچ تو میں روک رہی ہے
اسلام علیکم! 🌸
کیسے ہیں آپ سب؟ امید کرتی ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔
آج کی ویڈیو میں میں آپ کے ساتھ اپنئ بہن کے سکول کی پارٹی اور مزے دار تجربات شیئر کر رہی ہوں۔
ہم نے دہی والے بلے بنائے
اور یاد رکھیں! لوگوں کی باتوں کو چھوڑ دیں، تب ہی آپ اپنی زندگی میں کامیاب ہو سکتے ہیں۔ 💪
یہی میرا آج کا ٹاپک بھی ہے — کہ اپنے خوابوں اور دل کی سنیں، دنیا کی باتوں سے مت ڈریں۔
اگر ویڈیو پسند آئے تو:
👍 لائک کریں
🔄 شئیر کریں
🔔 سبسکرائب کرنا نہ بھولیں تاکہ آپ میری ہر نئی ویڈیو فوراً دیکھ سکیں!
#viral#sisterkeschoolmeinonedishpartythi#dahibhallebanaye#loogkiakhaingyyesochtumhinrookrahihai#
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: