Reject waqf amendment 🚫🚫 @masjid e mohammediya champapet
Автор: Hidayat Ali Qasmi Naqshbandi
Загружено: 18 апр. 2025 г.
Просмотров: 711 просмотров
ماشاءاللہ مولانا ہدایت علی قاسمی نقشبندی اللّہ تعالیٰ آپ کو دنیا کی ہر بلا سے محفوظ رکھے اور اللہ تعالٰی آپ کو انس وجن کے شرور سے محفوظ فرما کر اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین
یہ ہوتے ہیں سچے علماء دیوبند جنکے بارے میں لوگ یہ کہہ گئے
جب گلستاں کو خوں کی ضرورت پڑی تو سب سے پہلے ہماری ہی گردن کٹی،،
ہندوستان کی آزادی کی تحریک ہو یا تحریک ریشمی رومال کا آغاز ہو یا گنبذ خضرا کا تحفظ ہو یا آج کے اس دور میں مسلمانان ہند کی حفاظت یا شریعت اسلامی کا بقاء یا آئین ہندوستان کا تحفظ ہو ہم نے ہر شعبے میں دیکھا اور پڑھا ہے انہی سرخیل علماء دیوبند کے جیالوں نے اپنی قربانیوں کے ذریعے ہرہمیشہ سر پہ کفن باندھ کر دیوار آہنی کا ثبوت پیش کیا لیکن ہمنوائی کی شکل میں چند مسلمانوں نے منافقین کے لباس میں ملبوس ہو کر آج تک بھی علماء دیوبند کے در پئے ایذا بنے ہوئے ہیں اللّہ تعالیٰ علماء دیوبند کی خدمات کو قبول فرماکر ہندوستان کی اور ہندوستانی مسلمانوں کی اور وقف کردہ املاک کی اور شریعت اسلامیہ کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: