Karhi pakora recipe||Karhi pakora bnane ka buhat asan tarika by cooking with Syeda||
Автор: Cooking with Syeda
Загружено: 2025-07-21
Просмотров: 46
کڑی پکوڑا بنانے کا بہت اسان طریقہ اگر اپ اس طرح سے کریں پکوڑا بنائیں گے نہ تو اپ کو بہت ہی اسانی ہوگی اور یہ بہت ہی مزے دار بنتا ہے اپ ایک دفعہ یہ کڑی پکوڑا بنا کر مہمانوں کو کھلائیں گے تو مہمان بار بار اج سے اس کڑی پکوڑا کی فرمائش کریں گے یہ کڑی پکوڑا بنانا بہت ہی اسان ہے اور یہ پکڑی پکوڑا ہم دہی کے ساتھ بنائیں گے اپ ان پکوڑوں اور ان کڑھی کو اپ ان کڑھی پکوڑے کو سردی کے موسم میں بارش کے موسم میں بنائے اور انجوائے کریں اپ کو بہت ہی مزہ ائے گا اس کو کھا کے انجوائے کریں گے بارش کے موسم میں تو ضرور بھائی اگر اپ کو ہماری ریسپیز اچھی لگے تو پلیز کمنٹ باکس میں ہمیں ضرور بتائیں #cooking #cook #cookingchannel #100 #cookingchannelpakistan #cookinginpakistan #cookingvideo #cookingwithsyeda #recipe #yummy
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: