یوسف ایوب خان صاحب اور لیاقت خان ترک صاحب کی گاؤں گھمانواں میں تشریف آوری ویلکم
Автор: Hashim vlogs
Загружено: 2025-11-18
Просмотров: 16
یوسف ایوب خان صاحب اور لیاقت خان ترک صاحب کی گاؤں گھمانواں میں تشریف آوری ہم سب اہلِ علاقہ کے لیے باعثِ افتخار ہے۔ ان کا ہمارے درمیان آنا، لوگوں سے ملاقات کرنا اور ہمارے مسائل کو براہِ راست سننا ایک بڑی خوشی اور اعزاز کی بات ہے۔ ہم پورے اہلے علاقہ کی جانب سے ان دونوں معزز رہنماؤں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: