انٹرویو شاعرِ درد اختر اعظم اختر Akhtar Azam Akhtar Interview
Автор: Iqraruddin Khisraw
Загружено: 2021-01-29
Просмотров: 43427
اختر اعظم اختر کا نام کھوار شاعری میں بہت ہی مقبول ہیں۔ اختر اعظم اختر کی درد بھری شاعری کی وجہ سے اسے شاعرِ درد کہا جاتا ہے۔ شاعرِ درد کی رومانوی کہانی بھی بہت مشہور ہے۔ اختر اعظم اختر ایک حادثے میں ریڑہ کی ہڈی ٹوٹنے کی وجہ سے بہت ہی نوجوانی میں معذور ہوگیے ہیں۔ جسکی وجہ سے اسکی شاعری میں درد کا عنصر بہت نمایاں ہے ۔ اس انٹرویو میں شاعرِ درد اپنی زندگی کے نشیب و فراز بچپن ، لڑکپن، اور حادثہ سمیت کافی سارے رازوں سے پردہ اٹھارہے ہیں اسلیے آخر تک سنیے۔
#akhtarazmiofficial
#khowarnewsongs
#khowarpoetry
#khowarbashaonu
#chitralinewsong
#شاعرِدرد
#کھوارشاعری
#chitrali #shairedard
#khowarmushaira
#Mashqulgi
#interview
#Akhtarazaminterview
#Iqraruddin_Khisraw
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: