Media Awareness Program for Madrasa Students || Professor Masood Alam Falahi
Автор: Muhammad zeeshan Lucknowi
Загружено: 2025-12-13
Просмотров: 81
الحمدللہ
ہمارے مدرسہ میں ایک نہایت مفید میڈیا آگاہی پروگرام منعقد ہوا
جس کی رہنمائی اور وضاحت پروفیسر مسعود عالم فلاحی صاحب نے فرمائی۔
اس پروگرام میں
🔹 میڈیا کی حقیقت اور اس کی اقسام
🔹 سوشل میڈیا کے فائدے اور نقصانات
🔹 افواہوں، فیک نیوز اور غلط معلومات سے بچاؤ
🔹 موجودہ دور میں دینی طلبہ کی میڈیا ذمہ داریاں
🔹 اسلام کی روشنی میں میڈیا کے صحیح استعمال
جیسے اہم موضوعات پر مدلل اور آسان انداز میں گفتگو کی گئی۔
یہ ویڈیو خصوصاً
📌 دینی طلبہ
📌 اساتذہ
📌 اور سوشل میڈیا استعمال کرنے والے ہر فرد کے لیے نہایت فائدہ مند ہے۔
ویڈیو کو آخر تک دیکھیں، فائدہ اٹھائیں
اور Like، Share اور Channel Subscribe کرنا نہ بھولیں۔
#ProfessorMasoodAlamFalahi
#MediaAwareness
#MadrasaProgram
#IslamAndMedia
#MediaLiteracy
#IslamicGuidance
#UrduBayan
#MadrasaStudents
#DeeniTalibIlm
#SocialMediaAwareness
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: