Raag Saroop - Raag Megh Malhaar
Автор: Irfan Gabol
Загружено: 2018-08-09
Просмотров: 517
راگ "میگھ ملہار" ایک مقبول عام اور بہت خوبصورت راگ ہے۔ اس راگ کا استعمال بالخصوس ساون کے نغمات میں کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ سرائیکی خطے اور سندھ میں یہ راگ بکثرت سننے کو ملتا ہے جس میں لوگ گیت اور ماہیے عام طور پر گائے جاتے ہیں۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: