دلزاک کون ہیں | دنیا بھر میں دلزاک شناخت فخر اور اتحاد | دلزاک نیٹ ورک
Автор: Dilzak Network
Загружено: 2025-12-12
Просмотров: 99
who are the dilzak | a journey of heritage & brotherhood | dilzak network
آل دلزاک آرگنائزیشن تورغر کے کوآرڈینیٹر بلال خان دلزاک صاحب نے اس خصوصی پروگرام میں شریک تمام معزز بھائیوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہماری اصل پہچان اور تاریخ سے آگاہ ہونا بے حد ضروری ہے۔ اکثر ہم اپنی حقیقت سے پردہ پوش رہتے ہیں مگر وقت آگیا ہے کہ ہم جانیں کہ دلزاک قوم کون ہے کہاں سے آئی ہے، اور تاریخ میں اس کا کیا کردار رہا ہے
انہوں نے واضح کیا کہ ہمارا مقصد کسی بھی قوم، گروہ یا تنظیم کے خلاف بات کرنا نہیں بلکہ بھائی چارے، اتحاد اور باہمی قوت کو مضبوط کرنا ہے دلزاک قبیلہ دنیا بھر میں وسیع تعداد میں موجود ہے اور یہ ہمارے لیے باعثِ فخر ہے ہمارے مشران نے ماضی میں شاندار تاریخ رقم کی، علاقے فتح کیے نظام قائم کیا اور آج بھی ہماری نوجوان نسل میں وہی صلاحیتیں موجود ہیں۔
بلال خان دلزاک نے نوجوانوں کو پیغام دیا کہ آگے بڑھیں اپنا کردار ادا کریں، اور تورغر میں موجود مسائل کے حل کے لیے متحد ہو جائیں ہمارا مقصد امن، ترقی، علم اتحاد اور اپنی شناخت کو مضبوط بنانا ہے۔
مزید تفصیل، مکمل گفتگو اور حقائق جاننے کے لیے ویڈیو مکمل دیکھیں۔
یہ ویڈیو کسی قوم، قبیلے یا فرد کے خلاف نہیں بلکہ اتحاد اور آگاہی کے لیے ہے۔
______^^^^^^______^^^^^______^^^^^___
پلے لسٹ یہاں دیکھیں 👉
• دلزاک تاریخی ورثہ اور ثقافت
_________________________ • دلزاک قومی جرگہ
__________________________ • دلزاک ضلع تورغر
_________________________ • دلزاک فلاحی تنظیم کنڈاو پٹے
__________________________ • دلزاک ہم سے بچھڑے ہوئے
___________🖥️💻___________
Disclaimer – Dilzak Network:
Our videos are created solely for educational and historical purposes. All content is part of recorded history and is not intended to hurt or disrespect any individual, tribe, or community.
_____________________________
#AllDilzakOrganizationTorghar
#Torghar #BilalKhanDilzak #PakhtunHistory #TribalHeritage #DilzakNation #PashtunTribes #History
#دلزاک #تورغر #دلزاک_قبیلہ #پختون_قوم #دلزاک_تاریخ
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: