لورالائی روڈ راڑہ شم کے مقام پر رات مسلحہ افراد کا قبضہ اس وقت تک موقع پر 23 افراد کی لاشیں موجود ہے
Автор: BALOCHISTAN GLIMPSES
Загружено: 2024-08-26
Просмотров: 34
لورالائی ڈیرہ غازیخان روڈ راڑہ شم کے مقام پر رات مسلحہ افراد کا قبضہ اس وقت تک موقع پر 23 افراد کی لاشیں موجود ہے جنہیں سر پر گولیاں مارکر قتل کیا گیا. ٹرک. مزدا. پیک اپ تقریبا22 کے لگ بھگ گاڑیاں مکمل طور پر جلایا. مزید بھی لاشوں کو تلاش جاری. مسلح افراد کی تعداد بھی بہت زیادہ بتایا جارہا ہے.
#BalochistanGlimpses #Balochistan
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: