محمد نام رکھنے کا حکم
Автор: Urdu Bayanat
Загружено: 2022-11-27
Просмотров: 3
"محمد" نام رکھنا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ خاص نہیں، بلکہ خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ نام رکھنے کی ترغیب فرمائی ہے، اور امت کے لیے یہ نام رکھنا نہ صرف جائز بلکہ نہایت افضل ہے۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: