مشہور ومعروف ناول "بوگی نمبر 12"ازقلم مہرالنساء شاہ میر قسط نمبر 1
Автор: کاروان اردو ادب
Загружено: 2025-08-17
Просмотров: 87
#UrduNovel
#UrduNovels
#UrduBooks
#PakistaniNovels
#UrduAdab
#OnlineUrduNovels
#BestUrduNovels
#UrduStory
بوگی نمبر بارہ” ایک دل کو چھو لینے والی تاریخی کہانی ہے جو 1947 کی آزادی کے وقت پر مبنی ہے۔ یہ کہانی ان لوگوں کی قربانیوں پر روشنی ڈالتی ہے جنہوں نے آزادی کے خواب دیکھے اور ان کی قیمت چکائی۔ ہندو مسلم فسادات، مذہبی تفریق، اور خاندانوں کے بچھڑنے کا درد اس ناول کی روح ہے۔
یہ کہانی اُن آنکھوں کی ہے جو خوابوں سے بھری تھیں، اور اُن دلوں کی جو وطن کے لیے دھڑکتے تھے۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: