Macaroni Chicken With Rice || میکرونی چکن ود رائس ایک بار بنائیں گھر والے سارے کھاتے رہ جائیں گے
Автор: Easy Yummy Food
Загружено: 2025-12-13
Просмотров: 168
Macaroni Chicken With Rice || میکرونی چکن ود رائس ایک بار بنائیں گھر والے سارے کھاتے رہ جائیں گے
#macroni
#rice
#chicken
#easyyummyfood99
Music🎶🎶🎶 credit for respective owner @audiolibrary_
FREE DOWNLOAD HERE: https://audiolibrary.c...
––––––––––––––––––––––––––––––
Music: endless by chillity / chillityofficial
License: Creative Commons — Attribution 3.0 Unported — CC BY 3.0
Free Download / Stream: https://audiolibrary.c...
Music promoted by Audio Library: • DAILY No Copyright For...
––––––––––––––––––––––––––––––
Description👇
السلام علیکم ہم اپ کے لئے بہترین اور یونیک ریسیپی لے کے حاضر ہوئے ہیں چاولوں کی یہ بہت بااسانی طریقے سے بن جاتی ہے ان کو اپ 3 سے 4 حصوں میں ڈیوائڈ کر لیجئے پہلے اپ چکن بوائل کر کے رکھیں چکن کے اندر لہسن ادرک اور تھوڑا سا نمک ڈال کے ایڈ کر کے پہلے اس کو بوائل کر کے اور اس کے باریک باریک ریشے کر کے الگ سے رکھ لیجئے پھر ایک طرف تمام سبزیوں کو اپ ہلکا سا سوتے کر لیجئے پھر اس کے بعد اپ جو میکرونی ہے اس کو ہلکا سا نمک اور ائل ڈال کے بوائل کر کے رکھ لیجئے یہ بھی تینوں اسٹیپ اپ کی ریڈی ہوں گے تو ایک طرف اپ دو کپ چاول لے کر اس کو اچھے طریقے سے بھگو کر پھر اس کے بعد اس کو بوائل کرکے رکھ دیئے یہ تمام چیزیں اپ کے پاس بوائل ہوئی ہوں گی تمام میرینیشن کرنے میں بہت اسان ہوگی اگر اپ کو ہماری ریسیپی اچھی لگے تو اپ اپنے اظہار خیال پلیز ہمیں سبسکرائب کر کے کمنٹس کرکے اور شئیر کرکے ضرور کیجئے اور ساتھ میں بیل نوٹیفیکیشن ائے ان کر لیجئے تاکہ ہر انے والی ویڈیو اپ کو مل سکے جزاک اللہ🙏😊
#macroni
#chickenrecipe
#pakistanifood
#chinesefood
#foodlover
macaroni chicken recipe, chicken and rice dinner, easy macaroni chicken, best macaroni with chicken, macaroni chicken casserole, how to make macaroni chicken, creamy chicken rice dish, quick macaroni chicken meal, one pot macaroni and chicken
Thank you for visit my🙏🥰 YouTube channel
@EasyYummyFood99
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: