صدر مملکت آصف زرداری کی عراقی ہم منصب عبداللطیف جمال رشید سے ملاقات
Автор: Daily Swail
Загружено: 2025-12-21
Просмотров: 8
صدر مملکت آصف زرداری کی عراقی ہم منصب عبداللطیف جمال رشید سے ملاقات
صدر مملکت آصف علی زرداری کو بغداد پیلس پہنچنے پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
پاک عراق صدور کے درمیان ون آن ون ملاقات، وفود کی سطح پر مذاکرات
عراقی صدر کی جانب سے صدر آصف زرداری اور وفد کے اعزاز میں ظہرانہ
صد ر آصف زرداری کا عراقی قیادت اور عوام کی جانب سے پرتپاک استقبال پر اظہار تشکر
صدر مملکت آصف علی زرداری کی عراق میں کامیاب پارلیمانی انتخابات پر مبارکباد
پاکستان کا عراق کی خودمختاری، سالمیت اور استحکام کی مکمل حمایت کا اعادہ
دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات میں مثبت پیشرفت پر اظہار اطمینان
پاک عراق تجارتی حجم حقیقی صلاحیتوں کا عکاس نہیں،صدر مملکت زرداری
تجارت، سرمایہ کاری، زراعت، دفاعی پیداوار اور آئی ٹی میں تعاون بڑھانے پر زور
عراق کی تعمیر و ترقی میں پاکستانی افرادی قوت فراہم کرنے کی پیشکش
طبی، مالی اور ڈیجیٹل گورننس کے شعبوں میں تعاون پر آمادگی کا اظہار
پاکستانی زائرین کیلئے سہولیات میں بہتری اور مینجمنٹ ایم او یو جلد مکمل کرنے کی درخواست
غیر قانونی داخلے اور اووراسٹے کے خلاف مشترکہ اقدامات پر اتفاق
دہشتگردی، انتہاپسندی اور منشیات کیخلاف مشترکہ جدوجہد کے عزم کا اظہار
علاقائی اور عالمی فورمز، اقوام متحدہ اور او آئی سی میں قریبی رابطے پر اتفاق
عراقی صدر نے اسلامی امہ کے اتحاد اور فلسطینی عوام کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: