نوجوان، دین اور موجودہ فتنہ | صاحبزادہ سعید الرحمن بلوچ کے ساتھ فکر انگیز پوڈکاسٹ
Автор: Shajar TV
Загружено: 2025-12-14
Просмотров: 183
نوجوان، دین اور موجودہ فتنہ | صاحبزادہ سعید الرحمن بلوچ کے ساتھ فکر انگیز پوڈکاسٹ
اس خصوصی پوڈکاسٹ میں ہمیں گفتگو کا موقع ملا معروف دینی و فکری شخصیت صاحبزادہ سعید الرحمن بلوچ صاحب کے ساتھ، جہاں ہم نے موجودہ دور کے اہم مسائل، نوجوانوں کی فکری سمت، سوشل میڈیا کے اثرات، اختلافِ رائے کا درست اسلامی انداز اور امتِ مسلمہ کی ذمہ داریوں پر تفصیلی گفتگو کی۔
یہ پوڈکاسٹ ہر اس شخص کے لیے ہے جو:
دین کو سمجھنا چاہتا ہے
نوجوان نسل کی اصلاح کا خواہاں ہے
سوشل میڈیا کے مثبت اور منفی اثرات جاننا چاہتا ہے
اختلاف کے باوجود اتحاد کا راستہ سیکھنا چاہتا ہے
📌 مکمل پوڈکاسٹ دیکھیں، رائے دیں اور دوسروں تک شیئر کریں۔
#SaeedRehmanBaloch
#IslamicPodcast
#UrduPodcast
#DeeniGuftugu
#YouthAndIslam
#SocialMediaAndYouth
#IkhtilafKiTahzeeb
#IslamicThought
#PakistanPodcast
#IslamicAwareness
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: