Ep: 8 Italy to Norway by Road travel with friends/ Living cost in France Paris
Автор: Europe Info Tv (Discovery Channel)
Загружено: 2025-08-25
Просмотров: 1774
Italy to Norway by Road travel with friends/ Living cost in France Paris
السلام علیکم ناظرین امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوست خیریت سے ہوں گے اج کی اس ویڈیو میں ہم اپ کو بتائیں گے کہ پیرس کے اندر پہنچتے ہی جب ہم نے شاپنگ کی تو کتنی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے یورپ میں فرانس میں کتنی مہنگائی ہے فرانس میں اگر اپ ایک
پیزا ارڈر کرتے ہیں تو وہ اپ کو اٹلی سے تین گنا زیادہ مہنگا ملے گا کیونکہ پیرس کے اندر پیزا 15 یورو کا ملتا ہے جبکہ اٹلی کے اندر پانچ ہیرو کا ملتا ہے اسی طرح اٹلی کے اندر ایک پیکٹ سگریٹ کا چھ یورو میں ملتا ہے جبکہ پیرس کے اندر ہم نے ایک پیکٹ سے گریڈ 14 یورو میں خریدا تھا
کھانے پینے کے حساب سے فرانس میں کافی مہنگائی ہے اگر فرانس میں لوگ تنخواہ لیتے ہیں تو اس کے حساب سے لوگ فرانس کے اندر اتنا ہی زیادہ خرچ کرتے ہیں اسی طرح
مزید انفارمیشن کے لیے اب ہماری ویڈیوز کو مکمل دیکھیں تاکہ اپ کو بھی یورپ گھومنے کا موقع مل سکے
#europeinfotv #europeanvacation #europeantravel #france
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: