18سے 52 سال کے افراد کی فوری ضرورت | المنان روزگار راولپنڈی۔
Автор: Al-Manan Rozgar
Загружено: 2025-09-21
Просмотров: 18483
السلام علیکم!
المنان روزگار آفس کا ٹائم صبح 10 سے شام 5 بجے تک ہے اس ٹائم آفس آئیں اور ڈرائیکٹ عام سادہ کال کریں۔
واٹس ایپ کال وائس میسج ایس ایم ایس کا جواب نہیں دیا جاتا اور نہ ہی واٹس ایپ کال سنی جاتی ہے بلکہ ایسا کرنے والے کا نمبر بلاک کر دیا جائے گا۔
ملازمت کے لیے اصل شناختی کارڈ دو پاسپورٹ سائز تصاویر اپنے ضرورت کے کپڑے بستر ساتھ لازمی لائیں.
جہاں ملازمت پر رکھوایا جائے گا وہاں کی تمام شرائط پر عمل کرنے کے ملازمین پابند ہوں گے.
المنان روزگار آفس گزشتہ 13 سالوں سے پاکستان بھر کے ان پڑھ بے روزگار ناتجربہ کار افراد کو 10 منٹ میں ملازمت دینے والا واحد بااعتماد المنان روزگار آفس ہے اگر ہو سکے تو گروپ پوسٹ کو آگے شیئر کر دیا کریں ہو سکتا ہے اپ کے اس نیک عمل سے کسی کا روزگار لگ سکے۔
المنان روزگار آفس کا نہ تو کوئی سب آفس اور نہ ہی کوئی ایجنٹ ہے صرف شعیب خان اس کے مالک ہیں ہر ملازمت کے لیے المنان روزگار کے نام سے یوٹیوب چینل بھی ہے جس کا آپ وزٹ کر سکتے ہیں۔
المنان روزگار آفس راولپنڈی۔
موتی محل چوک موتی پلازہ دوسری منزل آفس نمبر 30 نزدیک لیاقت باغ میٹرو اسٹیشن اور مریڑ چوک میٹرو اسٹیشن کے درمیان موتی پلازہ واقع ہے۔
آفس ٹائم کی سختی سے پابندی کریں آفس ٹائم کے بعد فون بند کردیا جاتا ہے اور کسی کو ملازمت آفس ٹائم کے بعد کسی صورت نہیں دی جاتی۔
YOUTUBE:AL-MANAN ROZGAR
چینل وزٹ کریں۔
شعیب خان:03125054021
نوٹ:المنان روزگار آفس کی کوئی چھٹی نہیں ہوتی ہفتہ میں سات دن آفس کھلا رہتا ہے.
پاکستان بھر سے کوئی بھی ہر عمر کے ان پڑھ بے روزگار ناتجربہ کار افراد ملازمت حاصل کرنے کے لیے آسکتے ہیں۔
#2025
#2024
#2023
#jobs
#jobsearch
#jobsinpakistan
#like
#pakistan
#share
#subscribe
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: