شاندار فصل | تین ماہ کی محنت کا عملی نتیجہ | نون شوگر ملز کسان رہنمائی
Автор: Noon Sugar Mills Limited Bhalwal
Загружено: 2026-01-13
Просмотров: 47
اس ویڈیو میں ہم ایک شاندار اور صحت مند گنے کی فصل دکھا رہے ہیں جو بروقت کاشت، درست زمین کی تیاری، متوازن کھاد، مناسب آبپاشی اور نون شوگر ملز کی مسلسل رہنمائی کا نتیجہ ہے۔
کھیت میں گنے کی جرمنیشن بہترین ہے، کسی قسم کا گیپ یا بیماری موجود نہیں، اور ان شاءاللہ فی ایکڑ بہترین پیداوار کی امید ہے۔
نون شوگر ملز کا کین ڈیپارٹمنٹ، سرکل اسٹاف اور مینجمنٹ ہر وقت کسان بھائیوں کے ساتھ موجود ہے تاکہ بہتر پیداوار اور بہتر آمدن ممکن ہو۔
ہم تمام کسان بھائیوں کو دعوت دیتے ہیں کہ اس ویڈیو سے رہنمائی حاصل کریں اور جدید طریقوں کو اپنائیں۔
#نون_شوگر_ملز #گنے_کی_فصل #کسان_بیٹھک #شوگرکین_ڈویلپمنٹ_پروگرام #کاشتکار #گنا #SugarcaneDevelopmentProgram #NoonSugarMills #KisanBaithak #ModernFarming #Agriculture #SugarIndustry #BetterYield
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: