بحریہ آرچرڈ LCO بلاک میں 7 مرلہ کارنر کمرشل پلاٹ برائے فروخت – سنہری موقع!
Автор: Gondal Group Property Advisor and Builder
Загружено: 2025-10-07
Просмотров: 113
السلام علیکم!
آج کی ویڈیو میں ہم آپ کے لیے لائے ہیں ایک شاندار سرمایہ کاری کا موقع – بحریہ آرچرڈ لاہور کے LCO بلاک میں واقع ایک کارنر 7 مرلہ کمرشل پلاٹ، جو کہ مرکزی بلیوارڈ پر واقع ہے۔
📌 پلاٹ کی تفصیلات:
سائز: 7 مرلہ (کارنر)
لوکیشن: مین بلیوارڈ، LCO بلاک، بحریہ آرچرڈ لاہور
قیمت: 3 کروڑ 30 لاکھ روپے
کمرشل استعمال کے لیے آئیڈیل
ہائی فُٹ فال ایریا – شاپنگ پلازہ، برانڈز، اور ریسٹورینٹس کے لیے موزوں
یہ پلاٹ نہ صرف بزنس کے لیے بہترین ہے بلکہ لانگ ٹرم سرمایہ کاری کے لحاظ سے بھی ایک زبردست موقع ہے۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: