روح پرور محفلِ ایصالِ ثواب و دعا | حضرت مفتی محمد رحیم سکندریؒ جامعہ راشدیہ پیر جو گوٹھ
Автор: Faizan-e-Rozay Dhani
Загружено: 2026-01-01
Просмотров: 137
لحمدللہ!
یہ بابرکت و روح پرور محفل بقيۃ السلف الصالح، استاذي و استاذ العلماء، شيخ الحديث والتفسير، عمدة الصلحاء، رئيس الفقهاء، شيخ الجامعه
حضرت علامہ مفتی محمد رحیم سکندری رحمہ اللہ تعالیٰ
کے ایصالِ ثواب کے لیے منعقد کی گئی۔
اس مبارک اجتماع میں جید علمائے کرام نے خطاب فرمایا، خصوصاً حضرت کے سکندری تلامذہ نے اپنے شیخِ محترم کی علمی، روحانی اور تدریسی شخصیت پر جامع اور مؤثر انداز میں روشنی ڈالی، آپ کی دینی خدمات، اخلاص اور فیوض و برکات کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
یہ محفل مؤرخہ 23 دسمبر 2025ء بمطابق 2 رجب المرجب 1447ھ کو منعقد ہوئی، جس میں تلاوتِ کلامِ پاک، ذکر، بیانات اور دعائے مغفرت و ایصالِ ثواب کا اہتمام کیا گیا۔
اللہ تعالیٰ حضرت کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ہمیں ان کے علوم و اسلافی فیوضات سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: