Allama Iqbal's poem (جاوید کے نام) Javed Ky Nam اپنا مقام پیدا کر
Автор: Allama Iqbal Studio
Загружено: 2017-08-31
Просмотров: 9789
Allama Iqbal's poem Javed Ky Nam علامہ اقبال کی نظم (جاوید کے نام) اس ویڈیو کو محترمہ منیرہ بانودختر اقبال کی سالگرہ کے موقع پر ان کے نام کرتا ہوں عابد جاوید
نوجوانو ں کے نام ایک تحریکی، ترغیبی اور تعمیری پیغام
اس نظم میں حضرت علامہ محمد اقبال نے اپنے بیٹے جاوید اقبال کے توسط سے تمام مسلم
نوجوانوں کو مخاطب کر کے ایک سبو آموز پیغام دیا ہے
دیارِ عشق میں اپنا مقام پیدا کر نیا زمانہ نئے صبح و شام پیددا کر
خدا اگر دلِ فطرت شناس دے تجھ کو سکوتِ لالہ و گل سے کلام پیدا کر
اٹھا نہ شیشہ گرانِ فرنگ کے احساں سفالِ ہند سے مینا و جام پیدا کر
میں شاخِ تاک ہوں میری غزل ہے میرا ثمر میرے ثمر سے مئے لالہ فام پیدا کر
میرا طریق امیری نہیں فقیری ہے خودی نہ بیچ غریبی میں نام پیدا کر
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: