Qurb o Bu’d ke Lehaz se Huroof ki 8 Qisamain Huroof ke Makharij aur Sifaat ka Ittihad o Ikhtilaf |
Автор: Qari Mohammad Sultan 👑
Загружено: 2025-10-15
Просмотров: 38
اس ویڈیو میں آپ جانیں گے کہ حروف کے مخارج اور صفات کا آپس میں کیا تعلق ہے۔
کس طرح اتحاد و اختلاف، اور قرب و بُعد کے لحاظ سے حروف کی آٹھ قسمیں بنتی ہیں۔
یہ سبق تجوید کے طلبہ کے لیے نہایت اہم ہے، کیونکہ اس سے حروف کی پہچان اور ادائیگی میں درستگی پیدا ہوتی ہے۔
موضوعات:
مخارج اور صفات کا تعلق
اتحاد و اختلاف کی اقسام
قرب و بُعد کے لحاظ سے تقسیم
حروف کے فرق کو سمجھنے کا آسان طریقہ
تجوید
مخارج
صفات
حروف
اتحاد و اختلاف
قرب و بعد
تجوید کورس
قرآن کی تلاوت
تجوید سیکھیں
#tajweed #learnquran #quranwithtajweed
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: