قبر کے عذاب کا عبرتناک واقعہAzab e Qaber
Автор: Abrak Stories
Загружено: 2025-07-13
Просмотров: 716
قبر کے عذاب کا عبرتناک واقعہAzab e Qaberقبر کے عذاب کا عبرتناک واقعہ
عبداللہ ابن عمرؓ حج پر جارہے تھے کہ ایک جگہ رات ہوگئی ایک بوڑھی عورت نے دیکھا کہ مسافر ہے اور رات ہونے والی ہے تو پیغام بھیجا کہ آج رات میرے گھر پر گزار لینا عبد اللہ بن عمرؓ فرماتے ہے کہ جب رات ہوئی تو شور اور چیخیں سنائی دینے لگی میں باہر نکلا کہ شاید بوڑھی آماں کا کسی کے ساتھ جھگڑا ہو گیا ہے باہر جا کے دیکھا تو کچھ بھی نا تھا صرف چیخیں سنائی دے رہے تھی مجھے ساری نیند نہیں آئی صبح نماز پڑھنے کے بعد میں آماں جی سے پوچھا کہ رات کو یہاں چیخیں سنائی دے رہے تھی تو اس نے کہا کہ کیا سنائی دے رہا تھا میں نے کہا کہ کوئی مشکیزے کا نام بار بار لے رہا تھا اس نے کہا وہ میرا حاوند تھا فوت ہو چکا ہے گھر کے پیچھے قبرستان میں دفن ہے میں نے پوچھا کہ یہ کیوں چیخ رہا تھا تو کہنے لگی کہ ایک دفع ایک شحض آیا جو پیاس سے موت کے قریب تھا میرے حاوند سے کہنے لگا کہ پانی دے دومیرے حاوند نے کہا وہ سامنے مشکیزہ ہے جا کر اس سے پی لو وہ شحض خود کو گسیٹھتے گسیٹھتے مشکیزے تک پہنچا انتہا کی پیاس لگی تھی نزع کا عالم تھا اس نے مشکیزہ اٹھایا تو وہ خالی تھا میرا خاوند ہنسنے لگا اور اس سے کہا کہ میں تو مذاق کر رہا تھا وہ شحض پیاس کی شدت سے مر گیا اور جب میرے خاوند کا انتقال ہوا اور دفن کیا تب سے میں جو بھی اللہ والا دیکھتی ہو تو ان سے اپنے حاوند کے لیے دعا کرواتی ہو اس نے وہ ظلم کیا تھا اور ایک مسلمان کا مذاق اڑایا تھا میرے بال سفید ہوگئے لیکن اللہ کی قسم جب سے دفن کیا ہے تب سے لے کر آج تک اسکی قبر سے عذاب کی آوازیں آتی ہے۔الله أكبر
بھائیوں اللہ اپنے بندے سے بے انتہا محبت کرتا ہے جب کوئی کسی کو بے گناہ تکلیف دیتا ہے تو اللہ اسکا معاملہ اسی شخض کے سپرد کر دیتا ہے دوسروں کی دل آزاری سے بچو ورنہ قیامت کے دن اپکے گلے کا پھندہ بن کر اپکو لٹکائے گا۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: