#Who
Автор: jutt vlogs 👑
Загружено: 2025-10-20
Просмотров: 9
آج کے ہمارے نیو ویلاگ میں کچھ خاص مہمان آئے ہیں — دو تین دوست پہلوان 💪 جو لائے ہیں زبردست چیلنج کا مقابلہ!
یہ مقابلہ ہے "چمچ چیلنج" 🥄 کا، جس میں ہر پہلوان نے ایک چمچ کے ذریعے چیزیں اُٹھا کر شیشے والے گلاس میں ڈالنی ہیں۔ جو دوست سب سے کم وقت میں، بغیر گرائے اور خوش اسلوبی کے ساتھ گلاس کو بھر لے گا، وہی اس مقابلے کا فاتح ٹھہرے گا۔
انعام کے طور پر رکھی گئی ہے ایک بوتل 🏆 جو صرف کامیاب کھلاڑی کے حصے میں آئے گی۔
دیکھیں یہ دلچسپ ویڈیو آخر تک، اور بتائیں آپ کے خیال میں کون جیتے گا؟
👇 کمنٹس میں اپنا اندازہ ضرور لکھیں،
اور اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک، شئیر، اور سبسکرائب ضرور کریں ❤️
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: