مفتی فیاض احمد سعیدی صاحب اصلاحی بیان
Автор: @Baqir Hussain Rizvi 92
Загружено: 2025-12-19
Просмотров: 17
مفتی فیاض احمد سعیدی صاحب کے اصلاحی بیانات کا خلاصہ یہی ہےاہلِ سنت کا درد یہ بھی ہے کہ نوجوان دین سے دور ہو رہا ہے، علم کم اور جذبات زیادہ ہو گئے ہیں۔ ہمیں مسلک کی حفاظت کے ساتھ ساتھ اخلاق، برداشت اور حکمت کو بھی زندہ کرنا ہوگا۔
اگر آج بھی اہلِ سنت بیدار ہو جائیں، اکابر کے راستے پر چلیں، اور شریعت و طریقت کو ساتھ لے کر آگے بڑھیں، تو یہ درد شفا میں بدل سکتا ہے۔
اہم پیغام:
اہلِ سنت ہونا فخر ہے مگر ذمہ داری بھی
عشقِ رسول ﷺ کا ثبوت اطاعت ہے
نوجوانوں کو علم اور کردار دونوں دینا ہوں گے
اللہ ہمیں اہلِ سنت ہونے کا حق ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے، اور ہمارے درد کو امت کی اصلاح کا ذریعہ بنا دے۔ آمین
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: