Father: A Hidden Treasure | باپ: ایک چھپا ہوا خزانہ
Автор: Masihi Channel
Загружено: 2025-06-14
Просмотров: 273
اس ویڈیو میں ہم نے باپ کے کردار کی خوبصورتی، اس کی خاموش قربانیوں، تربیت کی حکمت، اور دل سے نکلی برکتوں پر گہری روشنی ڈالی ہے۔
یہ پیغام نہ صرف ایک شکر گزار بیٹے یا بیٹی کو جگانے کے لیے ہے، بلکہ اُن ماؤں اور بیویوں کے لیے بھی ہے جو خاندان کی برکتوں میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔
اگر آپ کے والد اس دنیا میں نہیں رہے تو بھی یہ پیغام آپ کو توبہ کے دروازے کی طرف رہنمائی کرے گا جو آپ کے دل کو سکون دے سکتا ہے۔
آخر میں ایک پُراثر دعا بھی شامل ہے۔
برائے مہربانی اس ویڈیو کو شیئر کریں، چینل کو سبسکرائب کریں، اور کسی کے دل کو چھونے کا ذریعہ بنیں۔
This message explores the unseen sacrifices and blessings hidden in the role of a father. It is meant to awaken gratitude in children and highlight the important part wives and mothers play in a family's blessings.
Even if your father is no longer in this world, the message guides you toward repentance and healing.
A heartfelt prayer concludes the message.
Please like, share & subscribe.
Like, Share and Subscribe Masihi Channel
#باپ_ایک_خزانہ
#فادر_ڈے
#مسیحی_پیغام
#پاسٹرپرویزمسیح
#روحانیپیغام
#باپ_کی_قدر
#خاندانی_برکت
#یسوع_مسیح
#بائبل_کی_سچائی
#اردو_مسیحی
#FatherDayMessage
#ChristianMessage
#HiddenTreasure
#RespectParents
#BiblicalWisdom
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: