Madani Qaida Lesson 13 Part 1 | Learn Madani Qaida with Teacher
Автор: Learn Quran with Hafiz Faisal
Загружено: 2025-12-11
Просмотров: 3
#MadaniQaida #LearnQuran #MadaniQaidaLesson13
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! 🌸
اس ویڈیو میں آپ سیکھیں گے **Madani Qaida Lesson 13 Part 1**۔
انشاء اللہ عزوجل، اس کورس کو مکمل کرنے کے بعد آپ نہ صرف قرآن پاک کو تجوید کے ساتھ صحیح پڑھنا سیکھ جائیں گے بلکہ دوسروں کو بھی قرآن سکھانے کے قابل ہو جائیں گے۔
📖 *اس ویڈیو میں شامل ہے:*
Madani Qaida کی تختی نمبر 13 کا Part 1
Step by step قرآن پاک پڑھنے کی آسان ترکیبیں
Beginner-friendly اردو/Hindi وضاحت
اگر آپ یا آپ کے بچوں نے *آن لائن قرآن پاک پڑھنا* ہو یا اس ویڈیو کے بارے میں کوئی سوال ہو، تو آپ اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں:
📞 03172091854
*Madani Qaida series جاری ہے!*
اس چینل پر آپ کو Madani Qaida کے مکمل کورس کے سب لیکچرز ملیں گے تاکہ آپ قرآن پاک آسانی سے پڑھ سکیں۔
🔗 *Facebook page:*
/ quranwithhafizfaisal
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: