“Ayubia National Park Tour | Hidden Beauty of Pakistan’s Mountains”
Автор: Sajjad Gallery
Загружено: 2025-05-19
Просмотров: 51
Ayubia National Park Vlog | ایوبیہ نیشنل پارک کا خوبصورت سفر
اس ویڈیو میں ہم آپ کو لے کر چلیں گے پاکستان کے خوبصورت شمالی علاقہ جات میں واقع Ayubia National Park کی سیر پر۔ یہاں کے دلکش نظارے، گھنے جنگلات، چیئر لفٹ، اور قدرتی حسن آپ کے دل کو چھو لیں گے۔
Ayubia ایک مشہور سیاحتی مقام ہے جو مری اور نتھیا گلی کے قریب واقع ہے۔ یہ جگہ نہ صرف ہائیکنگ کے شوقین افراد کے لیے جنت ہے بلکہ فیملی ٹرپ کے لیے بھی بہترین ہے۔
Highlights of this video:
• Ayubia Chairlift Ride
• Nature Walk Track
• Lush Green Forests
• Family Picnic Spots
• Wildlife and Natural Beauty
اگر آپ کو قدرتی مقامات پسند ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے ہے
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: