Silage Bunker Size Explained | کتنی ہائٹ، لمبائی، چوڑائی؟ مکمل گائیڈ برائے فارمرز
Автор: Rauf Dairy Vlogs
Загружено: 2025-12-02
Просмотров: 167
Silage Bunker Size Explained — اس ویڈیو میں میں نے مکمل طور پر بتایا ہے کہ ایک فارمر کو سائلیج اسٹور کرنے کے لیے بنکر کتنی height, کتنی length اور کتنی width رکھنی چاہیے۔
میں نے یہ بھی سمجھایا ہے کہ ایک مکمل سائز کا بنکر آپ کو کتنی مقدار میں silage اسٹور کرنے کی سہولت دیتا ہے اور اس کے فارمر کو کتنے بڑے فائدے ہو سکتے ہیں۔
اس ویڈیو میں آپ سیکھیں گے:
✔ Silage bunker کی ideal height
✔ کتنی لمبائی اور چوڑائی بہترین ہوتی ہے
✔ بنکر میں کتنے ٹن silage آ سکتی ہے
✔ غلط سائز رکھنے سے کیا نقصانات ہوتے ہیں
✔ صحیح سائز سے silage کی quality کیسے بہتر ہوتی ہے
✔ فیڈ میں بچت – اور فارمر کا overall profit کیسے بڑھتا ہے
اگر آپ silage خود بناتے ہیں یا plan کر رہے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے بہت اہم ہے۔
Subscribe کریں Rauf Dairy Vlogs
— روزانہ کی ڈیری فارمنگ گائیڈ، جانوروں کی صحت، فیڈ، مینجمنٹ اور حقیقی تجربات پر مبنی ویڈیوز کے لیے۔
#silage
#silagebunker
#dairyfarming
#silagestorage
#livestockfarming
#cattlefarm
#silageguide
#silage2025
#raufdairyvlogs
#farmerguide
#foddermanagement
#animalnutrition
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: