How to Know Who Went on Miraj — Noor or Bashar? | Quranic Proof by Molana Abu Ayub Qadri Sahib
Автор: @islamic Touch 313
Загружено: 2025-09-19
Просмотров: 39
اس ویڈیو میں *مولانا ابو ایوب قادری صاحب*، عقیدۂ نور و بشر کے حوالے سے مدلل گفتگو فرما رہے ہیں:
"اگر نبی کریم ﷺ بشر نہیں بلکہ صرف نور ہیں، تو پھر معراج کا سفر کس نے کیا؟ نور نے یا عبد نے؟"
سرکار دو عالم ﷺ کی عبدیت کو ماننا ہی اصل عقیدہ ہے، معراج جیسا عظیم واقعہ اسی عبدیت کی دلیل ہے۔
اس ویڈیو میں انکار عبدیت کو انکارِ معراج سے جوڑتے ہوئے واضح شرعی دلائل دیے گئے ہیں۔
📌 مکمل ویڈیو دیکھیں اور دین کی صحیح سمجھ حاصل کریں۔
🔔 Islamic Touch 313 کو سبسکرائب کریں۔
--- / @islamictouch313
#MaulaanaAbuAyoobQadri
#AbdiyatAurNoor
#IsraMiraj
#NoorOBashar
#IslamicTouch313
#AqeedahEMiraj
#DeenAurDaleel
#SunniAqeedah
#IslamicKnowledge
#SiratUnNabi
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: