Gender Narrative of Pakistan: A Conversation with Haseena Moin | Part 01
Автор: Gender Narrative of Pakistan
Загружено: 2025-09-16
Просмотров: 7
The following are the topics/questions covered in the conversation:
00:27 روایتی نقطہ نظر اور جدیدنقطہ نظر میں عورت کے اسٹیٹس پر کیا ہم آہنگی ہے اور اختلاف کیا ہے؟
05:39 ماضی میں عورت کی آزادی یا حقوق کے لیے ہمارے ہاں بھی کوئی کام ہوا ہے؟
09:03 جو مغرب کی تحریک ہے عورتوں کے لیے یہ اتنی مقبول کیوں ہو گئی؟
16:32 ہمارے ملک کے اندرجو این جی او سیکٹر ہے عورتوں کے حقوق کے لیے کام کر رہی ہیں، کیا انہوں نے ہماری عورت کو حقیقی معنی میں کوئی سکون دیا ہے؟
20:10 ہماری جو عورتوں کی تحریک ہے کیا وہ انڈیجینس ہے یا وہ مغرب کی تحریک کا کوئی آف شُوٹ ہے؟
22:48 اسلام اور فیمینزم کی کوئی کمپیٹیبلٹی ہے؟
24:30 پاکستان کا جو جینڈر نیرٹیوہو، وہ ایک ہو یا مختلف ہو ؟
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: