مظفرگڑھ کے حلقہ پی پی 269 میں ضمنی الیکشن کا دنگل ایک بار پھر سجنے کو تیار ہے۔
Автор: Ch Usman Ali 365 News MZG
Загружено: 2025-11-20
Просмотров: 59
#ch.usman ali
#365.news
#muzaffargarh
#Election pp269
#please 100 million view
مظفرگڑھ کے حلقہ پی پی 269 میں ضمنی الیکشن کا دنگل ایک بار پھر سجنے کو تیار ہے۔ امیدوار ایک بار پھر عوام کو سنہرے خواب دکھانے میں مصروف ہیں، مگر حلقے کے لوگ آج بھی بنیادی مسائل اور شدید پریشانیوں میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ انہی مسائل اور انتخابی صورتحال پر مزید بات کریں گے اپنے نمائندہ چوہدری عثمان علی سے۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: