مسلمانوں کی معاشی خود کفالت اور دعائے غِنا
Автор: Ahad Qasmi Official
Загружено: 2026-01-08
Просмотров: 18
رسولِ اکرم ﷺ کی تعلیمات زندگی کے ہر گوشے کی جامع رہنمائی فراہم کرتی ہیں، خصوصاً وہ دعائیں جو انسان کے عقیدے، کردار اور معاشی زندگی کو سنوارنے کا ذریعہ بنتی ہیں، انہی جامع دعاؤں میں ایک دعا ’’اللّٰھم انی اسئلک الھدیٰ والتقیٰ والعفاف والغنی‘‘ ہے جو ایک مومن کو باوقار، خوددار اور خود کفیل زندگی کا درس دیتی ہے۔
#دعائے_غنا
#خود_کفالت
#اسلامی_معاشیات
#نبی_کی_دعائیں
#اسلام_میں_محنت
#گداگری_حرام
#مسلمانوں_کا_مستقبل
#IslamicReminder
#IslamicBayan
#UrduBayan
#IslamicShorts
#MuslimYouth
#viralvideo
#islamicvidoe
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: