صحابہ کرامؓ پر تنقید قرآن کی مخالفت ہے؟ ایمان افروز بیان|جامع مسجد محمدی اہلحدیث رضا آباد فیصل آباد
Автор: Al Nijaah TV
Загружено: 2026-01-05
Просмотров: 83
اس ایمان افروز اور بصیرت افروز بیان میں
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے مقام و مرتبے کو
قرآن و سنت کی روشنی میں واضح کیا گیا ہے۔
اس بیان میں بتایا گیا ہے کہ:
صحابہؓ کرام پر تنقید کیوں خطرناک ہے
قرآن مجید صحابہؓ کے بارے میں کیا فرماتا ہے
انبیاء کے دشمنوں اور وفاداروں میں فرق
اہل ایمان کے لیے صحابہؓ سے محبت کیوں ضروری ہے
📍 مقام: جامع مسجد محمدی اہلحدیث
📍 رضا آباد، فیصل آباد
📌 مکمل بیان ضرور سنیں اور دوسروں تک پہنچائیں
👍 ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں
🔔 چینل کو سبسکرائب کریں
#islamicvideo #motivation #motivation
#Sahaba e ikram
#AlNijaahTv
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: