Sana Yousaf k qatal ka zimandar Kon? ثنا یوسف کا قتل انتہائی افسوسناک واقعہ
Автор: Abdul Wahab Trainer
Загружено: 2025-06-05
Просмотров: 85
#sanayousuf #parenting #influencer
ثنا یوسف کا قتل ظلم و تشدد کا ایک شرمناک واقعہ ہے۔ دوستیاں، مستیاں اور کم عمری کی شہرت انسان کو بےراہروی کی طرف لے جاتی ہے۔ اگر ان کے پیچھے کوئی پیروی کرنے والا نہ ہو تو زندگی موت بن جاتی ہے۔ جیسا کہ ثنا یوسف کے ساتھ ہوا ہے۔
بطور والدین ہمیں اپنے بچوں پر مکمل نظر رکھنی ہو گی۔ ان کو اپنا دوست بنانا ہو گا اور مکمل اعتماد کے ساتھ ان کے ساتھ زندگی کو جینا ہو گا۔
تا کہ کل کو کوئی بھی ہماری ہنسی خوشی والی زندگی کو ہم سے چھیننے کی جرات نہ کر سکے۔
اللہ پاک وطن عزیز پاکستان کا اور ہم سب کا حامی و ناصر!
دا ٹیچر فاونڈیشن
ایجوکیشنل ٹریننگ اینڈ کنسلٹنسی سروسز سیالکوٹ
0302 6168 075
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: