Taqleed Kya Hai - Part 1 | By Dars E Faqar Al Murtajiz
Автор: Dars Faqar Al Murtajiz
Загружено: 2019-05-19
Просмотров: 565
درسِ فقر المرتجز ایک ایسا یوٹیوب چینل ہے جس میں علم و معرفت کے نایاب موتی سیکھنے والوں اور جاننے والوں کو سننے کو ملیں گے
مخدوم سید محمد مرتجز بخاری دربارِ جلالیہ اُچ بلوٹ شریف کے سجادہ نشین ہیں اور عارف بااللہ ہیں آپ کے نایاب درسِ فقر کو سن کر نہ صرف آپ کے فقراء اور مریدین بلکہ آپ کے خاندان کے کئی افراد سمیت باقی دنیا میں سے ڈاکڑز ، انجنیئرز، علمائے الازہر یونیورسٹی اور دیگر علماء ، فلاسفرز، شعرا ادیب سائنسدان اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے آپ کے درسِ فقر سے بہت کچھ سیکھا اور آپ کی معرفت کے کمال کا اعتراف کیا۔
آپ انتہائی شفیق اور نرم طبیعت کے مالک اور سخاوت کے باب میں بھی بے مثل ہیں
دعا ہے کہ مالک، سلطانُ الفقراء مخدوم سید محمد مرتجز بخاری سرکار کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھے
/ @darsfaqaralmurtajiz2257
https://www.facebook.com/MuhammadMurt...
#Taqleed_Part1
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: