Hire e imam jawad AS |complete introduction Fake Real |Hiran k chamrday per likha hua from Kazmain
Автор: Punjtan Tabarukat
Загружено: 2025-12-11
Просмотров: 13
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ پیارے ناظرین اج ہم بات کر رہے ہیں حرض امام جواد علیہ السلام پر جو چمڑے میں لکھا ہوا چمڑے پہ کندہ ہوا ہوا ملتا ہے ناظرین اپ خود فیصلہ کیجئے کیا انگوٹھی جو اسٹار والی رنگ ہے جس کے اوپر ستارہ بنا ہوتا ہے کیا اس میں یہ حرض جواد ا سکتا ہے اگر یہ حفظ امام جواد علیہ السلام اس میں ا سکتا ہے تو اپ مجھے کمنٹ کر کے ضرور بتائیں اپ لوگوں کو اج میں یہ حقیقت بتانا چاہتا ہوں جو میں سمجھتا ہوں اور یہ حضرت امام جواد علیہ السلام کے حرم اقدس کاظمین عراق سے لے کر ایا ہوں اور وہیں پہ یہ کندہ ہوتا ہے یہ ایران میں بھی بنتے ہیں ناظرین لیکن زیادہ تر یہ عراق میں کاظمین میں ملتا ہے کاظمین بغداد کے قریب امام موسی کاظم علیہ السلام امام محمد تقی علیہ السلام کی بارگاہ اقدس سے یہ خوبصورت تحفہ اہل بیت علیہم السلام کا اور امامین علیہ السلام کی بارگاہ اقدس سے مل سکتا ہے جس میرے بھائی بہن کو چاہیے وہ حرم اقدس امام موسی کاظم علیہ السلام امام جواد علیہ السلام کا زمین سے جا کر لے سکتا ہے حرم کے اندر ہدیہ وے نزول کا دفتر ہوتا ہے جہاں سے اپ یہ خوبصورت حرز امام جواد علیہ السلام حاصل کر سکتے ہیں وہاں پر نظریں یہ انگوٹھیوں میں موجود نہیں ہوتا انگوٹھیاں زیادہ تر ایران سے ملتی ہیں وہاں پر یہ ہرن کے چمڑے میں اپنی اصل شکل میں ہوتا ہے اور اصل حرز جواد وہی ہوتا ہے جو ہر ن کی چمڑی پر لکھا ہوتا ہے اور وہاں پر موجود ہوتا ہے پیارے ناظرین اگر اپ کو میری ویڈیو اچھی لگے تو میرے چینل کو سبسکرائب کریں لائک کریں اور شئیر کریں کمینٹ میں مجھے ضرور بتائیں اور میری رہنمائی بھی فرمائیں کیا اس اسٹار والی انگوٹھی کے اندر اتنا بڑا حرض جواد چمڑے پر لکھا ہوا ا سکتا ہے بہت شکریہ کل کی ویڈیو تک کے لئے اجازت اللہ حافظ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #karbala #ahlulbayt #imamhussain #tabarrukat #najaf #iraqziyarat #ziyarat #karbalairaq #haramimamhussain #roohanisafar
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: