How to make chicken broast... چکن بروسٹ ریسپی
Автор: Rubab in the kitchen nrk
Загружено: 2025-12-03
Просмотров: 15
#chickensteambroastrecipe
#steambroast
#Pakistanirecipes
#shadiyonmeinbannewalasteambroast recipe
السلام علیکم میری یوٹیوب فیملی کا کیا حال ہے اج میں بہت ہی مزے کی ریسپی اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہی ہوں جس کا نام ہے چکن اسٹریم بروسٹ جو کہ بنانا بہت ہی اسان ہے اور یہ بہت ہی ٹیسٹی جوسی اور ٹینڈر بن کر تیار ہوتا ہے اس لئے میری ریسپی کو شروع سے اینڈ تک لازمی دیکھیے گا اور مجھے کمنٹس میں اپنا فیڈبیک لازمی دیجئے گا کہ اپ کو میری ریسپیز کیسی لگتی ہیں شکریہ
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: