کینو کے پھل گرنے سے مکمل نجات | Fruit Drop, Fruit Fly اور Fungal Diseases کا مؤثر حل
Автор: Kissan Bethak
Загружено: 2025-08-31
Просмотров: 1368
اگر آپ فروٹ فلائی کے مکمل کنٹرول کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں تو ہماری اس ویڈیو کو لازمی دیکھیں:
• 🍊 اگست میں سِٹرَس کے باغ کی دیکھ بھال کیسے...
کینو کے باغات میں ستمبر، اکتوبر اور نومبر کے مہینوں میں پھل گرنے کی شکایت عام ہوتی ہے جس سے کسانوں کو بھاری نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔ اس ویڈیو میں ہم آپ کو پھل گرنے کی اصل وجوہات اور ان کے مکمل حل کے بارے میں بتائیں گے۔
پھل گرنے کی سب سے بڑی وجوہات ہارمونی توازن کا بگڑ جانا، فروٹ فلائی کا حملہ اور پھپھوندی (Fungal Diseases) ہیں۔ اگر ان مسائل پر وقت پر قابو نہ پایا جائے تو پیداوار اور منافع دونوں میں نمایاں کمی آتی ہے۔
اس ویڈیو میں آپ کو پتا چلے گا:
کینو کے پھل گرنے کی بڑی وجوہات
فروٹ فلائی اور فنگس سے بچاؤ کے مؤثر طریقے
تین اہم اسپرے کا استعمال (Phytofix, Trichlorofon, Amistar Top)
100 فیصد تک پھل گرنے میں کمی کے عملی طریقے
#Kinnow #FruitDrop #FruitFly #FungalDiseases #CitrusFarming #AgriculturePakistan #KinnowFarming #FruitFlyControl #CitrusCare #KisanGuide #CitrusProduction #AgriTips #FarmingPakistan #زرعی_معلومات #کسان_دوست #agritips #کسان #citrusfarming #fertilizerguide #kisannews #fertilizerrates #مارکیٹ_اپڈیٹ
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: