Making of Biodegradable Plastic Bags | Shopping Bags |Ban Plastic Bags in Quetta.
Автор: ASK News & Information
Загружено: 2019-05-08
Просмотров: 563422
بائیو ڈیگریڈایبل پلاسٹک/ شاپنگ بیگ کی تیاری کے مراحل
بائیو ڈیگریڈ ایبل پلاسٹک سے مراد جلد فنا ہوجانے والی پلاسٹک ہے عام طور پر جو ہمارے یہاں پلاسٹک کی تھیلیاں یا شاپنگ بیگز استعمال ہوتے ہیں ان کے متعلق ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ پلاسٹک کے بیگز چار سو سال تک بھی پانی میں خراب نہیں ہوسکتے لیکن یہ نئے متعارف شدہ بائیو ڈیگریڈ ایبل پلاسٹک بیگز صرف 3 ماہ کے قیلیل عرصہ میں ہی پانی یا مٹی میں اپنی ساخت کھو دینگے اور گل کر ختم ہوجائیں گے۔
اس طرح یہ بائیو ڈیگریڈ ایبل پلاسٹک بیگز ماحول کو صاف ستھرا رکھنے میں بہترین مددگار ثابت ہونگے جس سے نہ صرف ماحول صاف ہوگا بلکہ جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر سے پھیلنے والی بیماریوں اور بد بو سے بھی بچا جاسکے گا۔
دوسری جانب طبی ماہرین نے یہ بھی خبردار کیا ہے کہ چونکہ بائیو ڈیگریڈ ایبل پلاسٹک بیگز کیمیکل شدہ بیگز ہیں تو اس میں کھانے پینے کی ایشیا کھلی رکھنے میں احتیاط برتنا لازمی ہے ورنہ اس کا کوئی بھی کیمیکل ری ایکشن انسانی صحت کو متاثر کر سکتا ہے۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: