jawahire ramzan 1st Episode with Mian Huzoor | Shane Gose Azam Ajaibato Kamalat Bismillah | New 📹
Автор: Rohani Dastak official
Загружено: 2023-03-24
Просмотров: 8508
1st Ramzan Transmission 2023
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
ھوالقادر ھوالحق ھوالمعین
الحمدللہ عزوجل آج یکم رمضان المبارک
درویش کامل شیخ المشائخ حکیم صوفی شیخ طارق احمد شاہ عارف عُثمانی حَسنی قَادری سُہروردی چِشتی قَلندری ابوالعلائی جَہانگیری شَطاری مَداری فِردوسی رفاعی صابری نقشبندی مجددی شَاذلی دامت برکاتہم العالیہ کے ہمراہ جواہر رمضان ٹرانسمیشن کا آغاز ہوا
تلاوت حمد و نعت
خلیفہ قبلہ میاں حضور دامت برکاتہم العالیہ
علامہ اسداللہ طارقی ابوالعلائی جہانگیری صاحب نے پیش کی،
میزبانی کے فرائض فقیر نے ادا کئے،
آج کی نشست میں قبلہ میاں حضور دامت برکاتہم العالیہ نے حضور سیدی شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کے فضائل و مناقب پیش فرمائے اور بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کی صوفیانہ تشریح بیان فرمائی
اس کے علاوہ پریشان حالوں کے مسائل کے حل
آسان و سہل انداز میں پیش فرمائے ،
نشست کے اختتام پر امت مسلمہ اور خصوصا صوفی عبدالقیوم شہید رحمتہ اللہ علیہ اور آپ کی والدہ محترمہ کے لئے خصوصی دعاء کی گئی اللہ تعالٰی اس سعی جمیلہ کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے،آمین یارب العالمین بجاہ النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم،
23.03.2023
Thursday 1 Ramzan 1444ھ
مکمل پروگرام دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں
https://youtube.com/live/NkVu3-Ymfak?...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: