“Al-Qadir University | قانونی کارروائی جاری، تعلیمی تصور زیرِ بحث”Arsalan pitafi
Автор: AT Regular
Загружено: 2025-12-14
Просмотров: 20
"یہ ویڈیو الـقادِر یونیورسٹی کے تعلیمی تصور پر ایک غیر جانبدار اور مختصر جائزہ ہے۔
اس معاملے میں قانونی کارروائی تاحال جاری ہے
اور فیصلہ عدالت کے اختیار میں ہے۔
اس ادارے کے حوالے سے یہ بات سامنے آتی رہی ہے
کہ یہاں جدید تعلیم کے ساتھ
اسلامی اخلاقیات، سیرتِ رسول ﷺ
اور کردار سازی کو نصاب کا حصہ بنانے کی بات کی گئی۔
قانون اپنا راستہ اختیار کر رہا ہے،
مگر سوال یہ ہے
کہ کیا تعلیم اور تربیت جیسے تصورات
صرف تنازعات تک محدود ہو کر رہ جائیں گے؟"
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: