Chanesar WaterFall | How to Reach Chanesar WaterFall with Complete Guidance
Автор: Connect with Daniyal
Загружено: 2023-01-24
Просмотров: 780
الحمدللہ اللّٰہ تعالٰی کے فضل و کرم سے ایک اور نئی جگہ ایکسپلور کرلی جہاں شاید چند لوگ ہی گۓ ہیں آج تک اور ان میں سے ایک ہماری ٹیم ہے
اس جگہ کی خوبصورتی جہاں بے مثال ہے وہی اس جگہ تک پہنچنے کا راستہ انتہائی دشوار ہے اور شدید قسم کی آف روڈنگ ہے جس میں کانٹے دار درختوں کی وجہ سے ہاتھ بھی زخمی سے ہوگئے تھے مگر جب اس جگہ پہنچ کر قدرت کے حسین مناظر دیکھ کر قلب کو جو سکون حاصل ہوا اس سے ساری تھکن ایسے اتری جیسے روح میں ایک جان سی آگئی ہو ۔۔۔
یہاں ہم لوکلز کی مدد سے گۓ تھے کیونکہ اس خوبصورت وادی کا کوئی پروپر راستہ نہیں ہے۔ تقریباً دو گھنٹے کی آف روڈنگ کے بعد آدھے گھنٹے ٹریکنگ بھی کی کیونکہ اس جگہ کو تلاش جو کرنا تھا 😅۔ بہر حال اسکے بعد ہم اصل واٹر فال پے گۓ جہاں ہمارے کچھ ساتھی تھکن کی وجہ سے جاناسکے اور انہوں نے وہ خوبصورتی مس کر دی بہرحال جو ہوتا ہے اچھے کیلیے ہوتا ہے اسکے بعد واپسی کی روانگی پکڑی کیونکہ اندھیرا ہونے سے پہلے وادیوں سے نکلنا تھا
اس جگہ کی پروپر گائیڈنس کے اس جگہ کیسے پہنچا جاسکتا ہے وہ اس ویڈیو میں موجود ہے۔ ویڈیو اسٹارٹ سے آخر تک دیکھیں اور چینل کو سبسکرائیب بھی کردیں
شکریہ
YouTube Channel Link 👇
https://youtube.com/@connectwithdaniy...
Follow me on Instagram (For Any business Queries)
https://instagram.com/connect.withdan...
Facebook Page Link:
https://www.facebook.com/profile.php?...
#trending #chanesar #chanesarwaterfall #connectwithdaniyal #balochistan #youtube #subscribetomychannel #subscribe
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: