رؤف الرحیم صلی اللّٰہ علیہ وسلم حیوانات کے ایمان افروز واقعات
Автор: Abdulla malik punwar
Загружено: 2022-08-29
Просмотров: 133
اللہ تعالی نے دوسری مخلوقات کی طرح حیوانات کو بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے مرتبے سے روشناس کروایا جانوروں کو بھی اس رحمت خداوندی کے احسانات کا احساس ہے جس کا مظاہرہ کئ جانوروں نے کیا ہرنی نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں فریاد کی- اونٹ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور مالک کی شکایت کی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کئ حیوانات سے باتیں کیں ان کی تکالیف دور فرمائیں بعض اوقات جانوروں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے آخری نبی ہونے کی گواہی دی حیوانات کا کلام کرنا اور فرمانبرداری کرنا اور درود شریف پڑھنا یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صفت رحمت اللعالمین ہونے کا کرشمہ ہے
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: