Flag Changing Ceremony in Karbala | Beginning of Muharram | Heartbreaking Scene/ Abidikarbalai
Автор: ABIDI KARBALAI
Загружено: 2025-06-26
Просмотров: 1326
Flag Changing Ceremony in Karbala | Beginning of Muharram | Heartbreaking Scene
جب حرم مطہر امام حسین علیہ السلام اور حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام میں علم کی تبدیلی ہوئی، تو ہر طرف گریہ، ماتم اور آہ و بکا کی صدائیں بلند ہو گئیں۔
لال علم اتارا گیا، سیاہ علم بلند ہوا۔
محرم کا چاند طلوع ہو چکا ہے۔
فضائیں سوگوار، دل شکستہ، اور زائرین اشک بار ہو گئے۔
یہ ویڈیو براہ راست کربلا کی حاضری کے دوران ریکارڈ کی گئی ہے — جس میں علم کشائی کا دل دہلا دینے والا منظر، نوحہ، اور زائرین کے جذباتی لمحات محفوظ ہیں
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: