سسر کا بہو کی گال کا بوسہ لینا اور حرمتِ مصاہرت | مفتی غلام مرتضیٰ مظہری | Almasail tv
Автор: Almasail Tv
Загружено: 2025-10-03
Просмотров: 85
سسر کا بہو کی گال کا بوسہ لینا اور حرمتِ مصاہرت | مفتی غلام مرتضیٰ مظہری | Almasail tv
اس ویڈیو میں ہم قرآن و حدیث اور فقہ کی روشنی میں اس اہم مسئلے کو بیان کریں گے۔
سسر نے بہو کے دوپٹہ کے اوپر سے سر کا بوسہ لیا تو یہ شفقت کا بوسہ ہو گا، اگر سسر نے گال یا منہ کا بوسہ لیا تو یہ بوسہ شہوت کے ساتھ ہی سمجھا جائے گا اور اس سے حرمتِ مصاہرت ثابت ہو جائے گی۔
حرمتِ مصاہرت کیا ہے؟
سسر بہو کے جسم کو کسی حصے کو شہوت کے ساتھ چھوئے تو کیا پھر بھی حرمتِ مصاہرت ثابت ہو جائے گی؟
حرمتِ مصاہرت کن صورتوں سے ثابت ہوتی ہے | مفتی غلام مرتضیٰ مظہری | 03022576336
#AlmasailTv
#muftiGhulamMurtazaMazhari #HurmatEMusaharat #SusarAurBahu #BahuKaBosa
YouTube link
/ @almasailtv
خلع اور طلاق میں کیا فرق ہے | مفتی غلام مرتضیٰ مظہری | Almasail tv
• خلع اور طلاق میں کیا فرق ہے | مفتی غلام مر...
اس ویڈیو کو آخر تک دیکھیں تاکہ آپ کو مکمل شرعی رہنمائی حاصل ہو۔
مزید دین معلومات کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں ،ویڈیو کو لائک اور شیئر کریں تاکہ یہ علم دوسروں تک بھی پہنچے
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: