Dera Farming Visit | Bakriyan, Chhatray aur Bhenson ki Dekh Bhaal
Автор: R.J.P village life
Загружено: 2026-01-01
Просмотров: 1440
آج کی اس ویڈیو میں ہم نے ایک دیسی ڈیرے کا مکمل وزٹ کیا ہے جہاں آپ کو بکریاں، چھترے اور بھینسیں قریب سے دیکھنے کو ملیں گی۔ اس ویڈیو میں جانوروں کی روزمرہ دیکھ بھال، ان کے رہنے کے انتظامات، چارہ، صفائی اور دیسی فارمنگ کا اصل انداز دکھایا گیا ہے۔ اگر آپ فارمنگ میں دلچسپی رکھتے ہیں یا ڈیرہ لائف کو قریب سے دیکھنا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے ہے۔ ویڈیو اچھی لگے تو لائک کریں، شیئر کریں اور چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: