Katas Raj Temple/Tears Of Shiva/5000 Years Old Temples//Kalar Kahar//Chowa Sedan Shah//Chakwal
Автор: Visit Pakistan AL-Awan
Загружено: 2022-02-09
Просмотров: 5212
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اس مندر کی ویڈیو صرف اور صرف اس لئے بنائی گئی ہے کیونکہ اسکو تاریخ حیثیت حاصل ہے
میرے تمام مسلمان بہن بھائی بزرگوں اور بچوں سے التماس ہے کہ میری اس ویڈیو کو دیکھیں ضرور
مگر
لائک نہ کریں
کمنٹس میں ماشاءاللہ سبحان اللہ یا کوئی بھی اسلامی تعریفی لفظ یا جملہ استعمال نہ کریں
کیونکہ
ہم الحمدللہ مسلمان ہیں اور یہ ایک شرعی مسئلہ ہے کسی بھی مسلمان کے لئے مندر اور بتوں کی تعریف کرنا شرعی طور پر سختی سے منع ہے
اللہ پاک میرے اور آپ سب مسلمانوں کے ایمان کی حفاظت فرمائے
آمین ثم آمین یا رب العالمین
لا الہ اللہ محمد رسول اللہ
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: