Hijazi Quran Manuscripts دنیا کے قدیم ترین قرآن
Автор: Mubashir Zaidi
Загружено: 2023-09-23
Просмотров: 8089
رسول اللہ کی حیات مبارکہ سے پہلی صدی ہجری کے اختتام تک قرآن حجازی خط میں لکھا جاتا تھا۔ میں نے اس صدی کے 47 مخطوطوں کا سراغ لگایا ہے جو مشرق وسطی، یورپ اور امریکا کی مختلف یونیورسٹیوں، لائبریریوں، نیلام گھروں اور پرائیویٹ کلیکشنز کے پاس ہیں۔ اس وی لاگ میں ان 7 نسخوں کا تعارف کروایا گیا ہے جو ریڈیو کاربن ڈیٹنگ سے پہلی صدی ہجری کے ثابت ہوچکے ہیں۔ اگر آپ ان میں سے ایک کا عکس پی ڈی ایف کی صورت میں ڈاون لوڈ کرنا چاہیں تو لنک پر کلک کریں:
https://drive.google.com/file/d/1YKVe...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: