شہر خاموشہ محلہ ضیا نگر
Автор: Garden Foundation
Загружено: 2025-12-11
Просмотров: 10
شہرِ خاموشاں – محلہ ضیا نگر
الحمدللہ! آج بروزِ جمعۃ المبارک شہرِ خاموشاں میں کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
جھاڑیاں صاف ہو رہی ہیں، قبروں کی درستگی، وائٹ واش اور مٹی کا کام جاری ہے۔
یہ جگہ وہ ہے…
جہاں کل ہماری منزل ہے،
اور آج ہم اسے سنوارنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
جو دلوں میں خدمت کا جذبہ رکھتے ہیں،
وہ خود ہی راستے ڈھونڈ لیتے ہیں۔
صدقہ جاریہ… خاموشی سے بھی قبول ہوتا ہے۔
Garden Foundation Arifwala
03215555754
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: