Beautiful Hamd | Hai Hamd Teri Har Aik Lab Par Allahu Akbar Allahu Akbar With Lyrics
Автор: Asjad Malpa
Загружено: 2020-03-17
Просмотров: 4441
Muhammad Asjad Malpa
#Hamd
#qirathamdnaatnazam
#haraiklabpar
حمد باری تعالیٰ
ہے حمد تیری ہر ایک لب پر
اللہ اکبر اللہ اکبر
ہے ذات تیری سب سے منور
ہے وصف تیرا سب سے بلند تر
سب کا ہے مولا سب سے برتر
اللہ اکبر اللہ اکبر
اے عرش والے اے فرش والے
جلوے ہیں تیرے سب سے نرالے
عالم میں روشن تجھ سے اجالے
اللہ اکبر اللہ اکبر
جس کو دیا ہے تو نے دیا ہے
جس سے لیا ہے تو نے لیا ہے
قبضے میں تیرے اخذوعطا ہے
اللہ اکبر اللہ اکبر
تیرا ہی چرچا ہر چار سو ہے
ہر شی میں تیری ہی رنگ وبو ہے
دیکھا جدھر میں وہاں تو ہی تو ہے
اللہ اکبر اللہ اکبر
اے ذات واحد معبود تو ہے
مقصود تو ہے مشہود تو ہے
دھرتی کو تیرے مقصود تو ہے
اللہ اکبر اللہ اکبر
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: